(یواین آئی) پاکستان مقبوضہ کشمیر میں دہشت گرد کیمپوں پر ہندستانی فوج کے حملے کے بعد گجرات میں مبینہ طور پر آبی حد سے دہشت گرد وں کی دراندازی کے خدشات کے پیش نظر بحر ہند کے ساحل پر واقع دو اہم مذہبی مقامات دوارکا اور سومناتھ کی حفاظت بڑھا دی گئی ہے۔
style="text-align: right;">
دواركا ضلع انتظامیہ نے ایک حکم جاری کر کے آس پاس کے 22 ویران جزیروں پر لوگو ں کے جانے پر روک لگا دی ہے۔
ماضی میں ایسے جزیروں کا استعمال میں دہشت گرد عناصر کر چکے ہیں۔